سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم ’’زویا فیکٹر ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم ’’زویا فیکٹر ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے فلم زویا فیکٹر کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔تصویر میں سونم کپور سوٹ پہنے منفرد ہئیر اسٹائل کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔فلم… Continue 23reading سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم ’’زویا فیکٹر ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی