جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں’ پنجابی تھیٹر کے مجروں اورآئٹم نمبر ز میں کوئی فرق نہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں حمزہ عباسی نے کہا کہ وہ آئٹم نمبر کے خلاف ہیں لیکن وہ گانے کے خلاف نہیں ہیں… Continue 23reading کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں،اداکار حمزہ علی عباسی

سنجے دت اور پوجا بھٹ 26 سال بعد ایک ساتھ ،کس فلم میں جلوہ گر ہو ں گے : فلمی شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

سنجے دت اور پوجا بھٹ 26 سال بعد ایک ساتھ ،کس فلم میں جلوہ گر ہو ں گے : فلمی شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے ہیں جس میں سنجے دت اور پوجا… Continue 23reading سنجے دت اور پوجا بھٹ 26 سال بعد ایک ساتھ ،کس فلم میں جلوہ گر ہو ں گے : فلمی شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی

صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

ممبئی(شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ چین کے بعد ہانگ کانگ میں بھی پسند کی جارہی ہے۔بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’ کے شاندار آغاز کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ فلم ہانگ کانگ کے شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے اور اب تک تقریبا ایک… Continue 23reading صبا قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کا ہانگ کانگ میں شاندار آغاز

منزل بالی ووڈ نہیں انڈین سول سروس ہے : نیہال شودا ساما

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

منزل بالی ووڈ نہیں انڈین سول سروس ہے : نیہال شودا ساما

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی ماڈل اور بھارتی مقابلہ حسن کی فاتح نیہال شوداساما کا کہنا ہے کہ وہ عالمی مقابلہ حسن مس یونیورس 2018 کے بعد انڈین سول سروس میں ملازمت کے لیے تیاری شروع کریں گی۔ بھارتی ماڈل نیہال شوداساما رواں برس دسمبر بنکاک میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن مس یونیورس 2018 میں بھارت کی… Continue 23reading منزل بالی ووڈ نہیں انڈین سول سروس ہے : نیہال شودا ساما

شرمین عبید چنائے کا خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کی مہم کا آغاز

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

شرمین عبید چنائے کا خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کی مہم کا آغاز

کراچی(شوبزڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے پاکستانی خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔2 بار آسکر ایوارڈ جیتنے والی ڈائریکٹر نے ایک مختصر اینیمیٹڈ سیریز ’’آگاہی‘‘ کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد پاکستانی خواتین کو ان کے حقوق کے بارے میں تعلیم… Continue 23reading شرمین عبید چنائے کا خواتین کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ کرنے کی مہم کا آغاز

وزیراطلاعات پنجاب کاسپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

وزیراطلاعات پنجاب کاسپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

لاہور(شوبزڈیسک)1965 کی جنگ میں زخمی ہونے کے بعد 40 سال تک بھارت کی قید میں رہنے والے غازی سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنایا جائے گا۔یہ اعلان وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کیا ہے۔خیال رہے کہ قومی ہیرو سپاہی مقبول حسین 28 اگست کی شب اٹک کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم… Continue 23reading وزیراطلاعات پنجاب کاسپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

شوبگ باس سیزن 12رواں ماہ 16 ستمبر سے شروع ہوگا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

شوبگ باس سیزن 12رواں ماہ 16 ستمبر سے شروع ہوگا

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارت کے متنازع شو بگ باس سیزن 12 رواں ماہ 16 ستمبر سے شروع ہوگا۔بھارت کے مشہور ریئلیٹی شو بگ باس کئی سالوں سے متنازع شو ہونے کی باوجود مقبول ترین شوسمجھا جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان ہیں جو مسلسل اس شو کی میزبانی کرتے آ رہے… Continue 23reading شوبگ باس سیزن 12رواں ماہ 16 ستمبر سے شروع ہوگا

سنجے دت کی چھ ریاستو ں کو انسداد منشیات مہم چلانے کی پیشکش

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

سنجے دت کی چھ ریاستو ں کو انسداد منشیات مہم چلانے کی پیشکش

اتراکھنڈ(شوبزڈیسک)ماضی میں منشیات کے استعمال کے باعث مختلف نقصانات اٹھانے والے معروف بولی وڈ اداکار سنجے دت اب نوجوانوں کو اس بری لت سے بچانے کے لیے عملی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔اس مقصد کے لیے سنجے دت نے بھارت کی6 شمالی ریاستوں کی جانب سے شروع کی جانے والی انسداد منشیات مہم چلانے کی… Continue 23reading سنجے دت کی چھ ریاستو ں کو انسداد منشیات مہم چلانے کی پیشکش

انعم نوید نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت حرکت میں آگئی ،فواد چوہدری کا نوٹس، رپورٹ طلب کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

انعم نوید نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت حرکت میں آگئی ،فواد چوہدری کا نوٹس، رپورٹ طلب کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے لاہور میں نوجوان ماڈل اور آرٹسٹ انعم نوید کے مبینہ قتل پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق… Continue 23reading انعم نوید نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت حرکت میں آگئی ،فواد چوہدری کا نوٹس، رپورٹ طلب کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

1 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 876