عرفان خان کے کینسر کی خبر سن کر میں گنگ رہ گئی تھی : دیپیکاپڈوکون
ممبئی(شوبزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اداکار عرفان خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عرفان خان کے کینسر کی خبرسن کردھچکا لگا تھا۔اپنے ایک انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے عرفان خان کے کینسر سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عرفان خان… Continue 23reading عرفان خان کے کینسر کی خبر سن کر میں گنگ رہ گئی تھی : دیپیکاپڈوکون