کوئی خواہش نہیں، فقیر منش انسان ہوں : شاہ رخ خان
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ پر طویل عرصے سے راج کرنے والے شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ فقیر منش آدمی ہیں، خود پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی کوئی ذاتی خواہش ہے۔معروف بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا ہے میں خود کو فقیر… Continue 23reading کوئی خواہش نہیں، فقیر منش انسان ہوں : شاہ رخ خان