شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے
ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکار شاہد کپور بھی بھارتی فلم نگری میں اقربا پروری کے خلاف میدان میں آنے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز کی جانب سے اقربا پروری کی حمایت نظرآتی ہے وہیں کچھ بالی ووڈ فنکار اس کے خلاف آواز اٹھانے میں پیچھے نہیں… Continue 23reading شاہد کپور بھی اقربا پروری کے خلاف میدان میں آگئے