جسٹن بیبر کا شادی کے 150 دن بعد ہی طلاق کا فیصلہ
نیویارک (این این آئی)کینیڈین پاپ اسٹار اور اداکار 24 سالہ جسٹن بیبر نے گزشتہ برس نومبر میں اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے امریکی اداکارہ و ماڈل 21 سالہ ہیلی ہالڈ وین سے خفیہ شادی کرلی۔جسٹن بیبر نے خاموشی سے شادی کرنے کا اعتراف شادی کرنے کے 2 ماہ بعد کیا تھا۔تاہم خفیہ شادی سے… Continue 23reading جسٹن بیبر کا شادی کے 150 دن بعد ہی طلاق کا فیصلہ