موجودہ دور میں لاہور کی بجائے کراچی فلم انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ، صائمہ اظہر
لاہور(این این آئی)اداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ نئے موضوعات پر بننے والی فلمیں زیادہ کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں ،موجودہ دور میں لاہور کی بجائے کراچی فلم انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جو اقدام لاہور کی فلم انڈسٹری کو اٹھانا چاہیے تھا اس… Continue 23reading موجودہ دور میں لاہور کی بجائے کراچی فلم انڈسٹری کا حب بن چکا ہے ، صائمہ اظہر