پاکستان کی وہ ماڈل جس سے ملاقات کیلئے پرستار ایک کروڑ دینے کو تیار ہوگیا
کراچی (این این آئی) ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول کو پرستار نے ملاقات کے عوض ایک کروڑ ڈالر کی پیشکش کر دی۔صدف کنول ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں سے وہ اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تسلسل سے پوسٹ کر رہی ہیں۔ان کے ایک پرستار نے کہا وہ ان سے… Continue 23reading پاکستان کی وہ ماڈل جس سے ملاقات کیلئے پرستار ایک کروڑ دینے کو تیار ہوگیا