فلمسٹار نور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف ،جانتے ہیں وہ اس وقت کس ملک میں مقیم ہیں؟
لاہور( آن لائن )فلمسٹار نور کی دوبارہ شادی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے… Continue 23reading فلمسٹار نور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف ،جانتے ہیں وہ اس وقت کس ملک میں مقیم ہیں؟