جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں فراموش نہیں کر سکتی : ثنا جاوید
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، اکیلا انسان کچھ بھی نہیں ہوتا اور اسے زندگی کے کسی موڑ پر ضرور کسی اپنے کی مدد درکار ہوتی ہے ،جن کے دوست نہیں ہیں انہیں اپنے… Continue 23reading جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں فراموش نہیں کر سکتی : ثنا جاوید