محبت مشکل چیزہے مجھ سے آج تک نہیں ہوئی نیلم منیرنے مداحوں کو سرپرائز دیدیا
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ نیلم منیرکا کہنا ہے کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کام سے کام رکھوں جب کہ میں کسی کے بھی معاملے میں دخل اندازی نہیں کرتی۔پاکستان کی مشہوراداکارہ نیلم منیرنے انٹرویو کے دوران کہا کہ انڈسٹری سے تعلق کے بعد زندگی میں بہت کچھ بدل گیا، کام کرنے… Continue 23reading محبت مشکل چیزہے مجھ سے آج تک نہیں ہوئی نیلم منیرنے مداحوں کو سرپرائز دیدیا