فہد مصطفی نے رنگ گورا کرنے کیلئے کیا واقعی ٹیکے لگوائے؟ معروف اداکار نے خود ہی کھل کر بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فہد مصطفی نے ایک انٹرویو میںبتایا کہ میں نے بہت ٹھڈے کھائے ہیں، پھرقسمت نے ساتھ دیا،ہائی وے پر واقع بکائی میں پڑھتا تھا، بسیں بدل کر آتا جاتا، وہاں سے ہی شوٹنگ پر بھی جاتا، اس وقت کالابہت تھا۔ لوگ کہتے تھے کہ ٹیکے لگائے۔ اصل میں کرکٹ اوربکائی… Continue 23reading فہد مصطفی نے رنگ گورا کرنے کیلئے کیا واقعی ٹیکے لگوائے؟ معروف اداکار نے خود ہی کھل کر بتادیا