کپل شرما کا دیپیکا پڈکون سے اظہار محبت ‘مداحوں کے قہقہے
ممبئی(این این آئی)بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے بالی ووڈ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون سے محبت کے اظہار کی اداکاری کرکے اپنے مداحوں کو قہقہہ لگانے پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبول ترین مزاحیہ پروگرام ‘دی کپل شرما’ کے نئے شو کا پرومو جاری کیا گیا جس میں بالی ووڈ اداکارہ… Continue 23reading کپل شرما کا دیپیکا پڈکون سے اظہار محبت ‘مداحوں کے قہقہے