جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

عوام کو ریلیف کے دعوے ٹھاہ غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا عوام کو ریلیف دلوانے کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے نرخنامے جاری کرنے کے بعدان پر عملدرآمد کروانے کی تکلیف گوارہ نہیں کی جاتی سانگلہ ہل میں گراں فروشی عروج پر پہنچ چکی ہے مارکیٹ کمیٹی کے نرخنامے ہوا میں اڑا دیے گئے دوکاندار مرضی کے مطابق سبزیوں اور پھلوں کے ریٹ لے رہے ہیں

پرائس کنٹرول کمیٹی بے اثر ہوگئی مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے نرخنامے جاری کرنے کے بعد ان پر عملدرآمد کروانے کی تکلیف گوارہ نہیں کی جاتی غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا عوام کو ریلیف دلوانے کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے ہی رہ گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…