کنگ خان کی فلم ’زیرو‘پہلے دن متاثر کن کمائی کرنے میں ناکام
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب فلم پہلے روز خاطرخواہ بزنس نہ کرسکی۔ بھارت میں بالی ووڈ کے بادشاہ کا خطاب پانیوالے شاہ رخ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور گزشتہ کئی سالوں میں وہ ایک بھی… Continue 23reading کنگ خان کی فلم ’زیرو‘پہلے دن متاثر کن کمائی کرنے میں ناکام