ہالی و وڈ فلمیں’ ’شازیم‘‘ اور’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو ریلیز ہو ں گی
لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ فلمیں’ ’شازیم‘‘ اور ’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو ریلیز ہو ں گی۔فلم’ ’شازیم‘‘کے ہدایتکارڈیوڈایف سینڈ برگ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اچانک جادوئی طاقت کے ذریعے بے پناہ طاقت مل جاتی ہے۔ یہ لڑکا اس غیر معمولی طاقت… Continue 23reading ہالی و وڈ فلمیں’ ’شازیم‘‘ اور’ ’پیٹ سیمیٹری‘‘ 5اپریل کو ریلیز ہو ں گی