اداکاری سے جنون کی حد تک محبت ہے، حریم فاروق
اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ اداکاری سے جنون کی حد تک محبت ہے۔ حریم فاروق نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میڈیا بیک گرائونڈ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں نہیں معلوم تھا کہ اداکاری کا بطور کیریئر بھی انتخاب کیا جاسکتا ہے لیکن وہ سکول میں ڈراموں… Continue 23reading اداکاری سے جنون کی حد تک محبت ہے، حریم فاروق







































