کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی

7  اپریل‬‮  2021

کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں متعدد بالی وڈ اداکار وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں عامر خان، اکشے کمار، گوندا سمیت دیگر شامل ہیں۔کترینہ کیف نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ… Continue 23reading کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی

سری لنکا کی سال 2021 کی فاتح قرار پانے والی ملکہ حسن سے اسٹیج پر تاج چھین لیا گیا اور ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی

7  اپریل‬‮  2021

سری لنکا کی سال 2021 کی فاتح قرار پانے والی ملکہ حسن سے اسٹیج پر تاج چھین لیا گیا اور ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی

لندن/ کولمبو (آن لائن )سری لنکا کی سال 2021 کی فاتح قرار پانے والی ملکہ حسن سے اسٹیج پر تاج چھین لیا گیا اور ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اتوار کے روز منعقدہ ایک تقریب میں سری لنکن بیوٹی کوئین پشپیکا ڈی سلوا… Continue 23reading سری لنکا کی سال 2021 کی فاتح قرار پانے والی ملکہ حسن سے اسٹیج پر تاج چھین لیا گیا اور ہاتھا ہائی کے دوران ان کے سر پر چوٹ آئی

صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ، اداکارہ کے نازیبا لباس پر پاکستانیوں کی شدید تنقید

6  اپریل‬‮  2021

صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ، اداکارہ کے نازیبا لباس پر پاکستانیوں کی شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوبز انڈسٹری کی اداکارہ وماڈل صباقمر سوشل میڈیاپر متحرک رہتی ہیں اور کچھ نیا کرتے نظر آتی ہیں، اداکارہ کی اب ایک نئی ویڈیو سامنےآئی جس میں انہوں نے غیر اخلاقی لباس پہنا ہوا ہے، ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی… Continue 23reading صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ، اداکارہ کے نازیبا لباس پر پاکستانیوں کی شدید تنقید

اداکارہ دیا مرزا کا شادی سے پہلے حاملہ ہونے کا اعتراف جب پتہ چلا تو کیا منصوبہ چل رہا تھا ؟ خاموشی توڑ دی

6  اپریل‬‮  2021

اداکارہ دیا مرزا کا شادی سے پہلے حاملہ ہونے کا اعتراف جب پتہ چلا تو کیا منصوبہ چل رہا تھا ؟ خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا سے انسٹا گرام پر ایک مداح نے سوال کیا کہ دیامرزا نے حاملہ ہونے کا اعلان شادی سے پہلے کیوں نہیں کیا ، کیا شادی کے بعد حاملہ ہونا ہی ضروری ہے ، شادی سے پہلے عورت حاملہ کیوں نہیں ہو سکتی ؟ دیا مرزا نے… Continue 23reading اداکارہ دیا مرزا کا شادی سے پہلے حاملہ ہونے کا اعتراف جب پتہ چلا تو کیا منصوبہ چل رہا تھا ؟ خاموشی توڑ دی

پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے

5  اپریل‬‮  2021

پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے

مکوآنہ (این این آئی )ٹک ٹاک ایپ کا کمال،دو ٹک ٹاکرز کی ٹک ٹاک پر دوستی نے انہیں جیون ساتھی بنا دیا،معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین کا نکاح ہو گیا،تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔نکاح کے بارے میں این این آئی کو ٹیلی فون پر بتایا،تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور… Continue 23reading پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے نیلم منیر نے دل کی بات کہہ دی

5  اپریل‬‮  2021

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے نیلم منیر نے دل کی بات کہہ دی

لاہور، مکوانہ (آن لائن ، این این آئی ) شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ مجھے آج تک شادی کے لیے کسی نے سامنے آ کر پروپوز نہیں کیا،میں چاہتی ہوں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ نیلم منیر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب… Continue 23reading چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے نیلم منیر نے دل کی بات کہہ دی

خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تووہاں سے راستے کھولتا ہے جسکا گمان بھی نہیں ہوتا، فہد مصطفی کی خوبصورت باتیں

4  اپریل‬‮  2021

خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تووہاں سے راستے کھولتا ہے جسکا گمان بھی نہیں ہوتا، فہد مصطفی کی خوبصورت باتیں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ فہد مصطفی نے کہا ہے کہ میں سوچاکرتا تھاکہ ایسی نوکری کروں گا جہاں میری ماہانہ آمدن ایک لاکھ روپے تک ہو لیکن میرے ذہن میں یہ نہیں تھا وہ کونسی نوکری ہو گی ، خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تواس کے لئے وہاں سے راستے کھول دیتا… Continue 23reading خدا جب انسان پر مہربان ہوتا ہے تووہاں سے راستے کھولتا ہے جسکا گمان بھی نہیں ہوتا، فہد مصطفی کی خوبصورت باتیں

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے

4  اپریل‬‮  2021

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی زندگی میں بھی جوڑی بن گئے، دونوں کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کنول آفتاب نے اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ لکھا ہے کہ کل میری ذوالقرنین سے… Continue 23reading ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے

بھارت میں معروف پاکستانی گلوکار کا مجسمہ تیار کر لیا گیا

4  اپریل‬‮  2021

بھارت میں معروف پاکستانی گلوکار کا مجسمہ تیار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی)بھارت کے مشرقی پنجاب میں رہنے والے مجسمہ ساز نے پاکستان کے لیجنڈ گلوکار شوکت علی مرحوم کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ تیار کر لیا جسے کسی معروف شاہراہ کے چوراہے میں نصب کیا جائے گا ۔گلوکار شوکت علی مرحوم کے پاکستان کے علاوہ دنیا… Continue 23reading بھارت میں معروف پاکستانی گلوکار کا مجسمہ تیار کر لیا گیا