بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل ایل ایف کے افتتاحی سیشن میں فلم ” اسکرین لاکڈ“ نے دھوم مچا دی

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور لٹریری فیسٹیول کے 14ویں ایڈیشن کے افتتاحی سیشن میں لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں فلم “اسکرین لاکڈ” کی نمائش منعقد کی گئی ۔

ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر خالد حسن خان نے یہ فلم کو تحریر کیا اور ہدایت کاری بھی علاوہ ازیں انہوں نے عالی خان کے ساتھ مل کر اس فلم کو پروڈیوس کیا۔
علی خان نے فلم میں ایک آزاد خیال سائیکاٹرسٹ(Psychiatrist) کا کردار ادا کیا جبکہ عتابک محسن بھی فلم میں شامل تھے۔30 منٹ دورانیہ کی اس فلم کے بعد جب سوال و جواب کا سیشن ہوا تو حاضرین نے فلم میکر اور کاسٹ سے بہت دلچسپ اور سوچنے پر مجبور کرنے والے سوالات پوچھے۔ علی خان نے حاضرین کو بتایا کہ جب انہوں نے اسکرپٹ پڑھا تو ایسا لگا جیسے کوئی ادبی تحریر پڑھ رہے ہوں، انہوں نے کہا کہ “یہی وجہ ہے کہ ہم لاہور کے اس شاندار ادبی میلے میں موجود ہیں۔”

ہالی ووڈ کے گریجویٹ خالد حسن خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ “فلم کی ٹیکنالوجی صرف کاغذ اور قلم ہے۔” اسکرین لاکڈ کا اصل اسکرین پلے حاضرین کو مسحور کر گیا۔

اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مصنف نے کہا کہ لاہور کے خوبصورت موسم میں اور باذوق سامعین میں ان کو اس ٹیکنو تھریلر کو پیش کر کے انتہائی مسرت کا احساس ہوا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…