جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسٹیج اداکارائیں حکومت کامنظور شدہ لباس پہنیں گی

datetime 14  اپریل‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)اسٹیج اداکارائیں اب حکومت کی جانب سے منظور شدہ ملبوسات زیب تن کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نئے ضابطے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔تھیٹر ڈرامے میں ملبوسات کیسے ہوں گے وہ بھی حکومت منظور کرے گی اور نئے ڈرامہ ایکٹ میں اداکاراں کے ملبوسات کی منظوری مانیٹرنگ ٹیم سے لی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اداکاراں کے ملبوسات بھی ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی میں شامل ہوں گی ،کئی اداکارائیں ملبوسات ہی ایسی تیار کرواتی ہیں جو ڈراما ایکٹ کے خلاف ہوتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈراما ایکٹ اسی ہفتے اسمبلی سے پاس ہو جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…