لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کراچی میں اپنے قریبی عزیز کی خوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے کراچی گئی ہیں ۔ رابی پیرزادہ اور ان کی فیملی رواں ہفتے میں کراچی سے واپس آجائے گی ۔