منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

منال خان اور احسن محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا دونوں کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی گزشتہ روز ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لیے

منال خان نے نارنجی اور سنہرے کام والا لہنگا زیب تن کیا تھا جب کہ احسن بھی تقریب کی مناسبت سے سفید شلوار قمیض اور پرنس کورٹ میں نظر آئے۔دونوں اپنی ڈھولکی کی تقریب میں بے حد خوش تھے اوردونوں نے ہی خوب انجوائے کیا۔تقریب میں منال خان کی بہن ایمن خان اور ان کے شوہر اداکار منیب بٹ بھی موجود تھے۔ جب کہ دونوں کی بیٹی امل منیب بھی سب کی توجہ کا مرکز رہی۔ڈھولکی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور مداح منال خان اور احسن محسن اکرام کو نئی زندگی کی شروعات کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا کارڈ مداحوں کے ساتھ شیئر کرکے خوشخبری سنائی تھی کہ دونوں 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…