ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کبریٰ خان کی جلد شادی ہونے والی ہے؟ساتھی اداکار کا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ کبریٰ خان کے دوست اور ساتھی اداکار عثمان مختار نے اْن کی جلد شادی کا عندیہ دیدیا۔عثمان مختار کے

حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ جس بھی اداکارہ کے ساتھ کام کرتے ہیں اس کی جلد شادی ہوجاتی ہے، انہوں نے پہلے ڈرامہ سیریل انا میں نیمل خاور کے ساتھ معاون کا کردار ادا کیا تھا اور نیمل نے جلد ہی حمزہ عباسی سے شادی کرلی تھی۔بعد ازاں سارہ خان کے ہمراہ ڈرامے میں عثمان مختار دکھائی دیے اور اسی دوران انہوں نے بھی فلک شبیر سے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔اب نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ میں عثمان مختار کے ساتھ کبریٰ خان اور ماہرہ خان ہیں، تو صارفین سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ اب کس اداکارہ کی شادی کی باری ہے۔اسی ایک میم کا جواب دیتے ہوئے عثمان مختار نے تصویر میں کبریٰ خان کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ’کبریٰ کی باری ہے۔عثمان مختار کے اس تبصرے کے بعد سوشل میڈیا پر کبریٰ خان کے چاہنے والوں کو ان کی شادی سے متعلق خبر کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…