ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل کوئی معمولی رتبہ نہیں،یہ نصیب والوں کو ملتا ہے ، رابی پیرزادہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میری رگوںمیں فوجی کا خون دوڑ رہا ہے ،خدانخواستہ جب بھی پاکستان پرکڑا وقت آیا تو میں ایک سپاہی کی طرح دشمنوں کے خلاف لڑوںگی ، اپنے دین اور ملک کیلئے شہادت حاصل کرنا کوئی معمولی رتبہ نہیںبلکہ ہ نصیب والوں کو ملتا ہے ۔

ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے لیکن بھارت میں اس پر بھی واویلا کیا جارہا ہے ۔بھارت کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کو نقصان پہنچائے لیکن ہماری افواج اور حساس اداروںنے اس کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے ،بھارت جس طرح تلملا رہاہے ان کی بے بسی پر ترس آتا ہے کیونکہ پاک فوج نے بھارت کی تمام سازشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…