پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

میں بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ کا حصہ تھی‘کرشمہ کپور

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرشمہ کپور بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی کامیاب فلم ’باڈی گارڈ‘ کا حصہ تھیں۔اس فلم میں کرینہ کپور، سلمان خان کو تنگ کرنے کے لیے گمنام لڑکی بن کر فون کرتی ہے جس سے سلمان خان دور رہنا چاہتے ہیں۔ تاہم یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ فلم میں چھایا کی آواز دراصل کرینہ کی بڑی بہن کرشمہ کی

تھی۔ اس حوالے سے کرشمہ نے انٹرٹینمنٹ کی رات نامی پروگرام میں تین برس قبل بتایا تھا کہ وہ بھی فلم باڈی گارڈ کا حصہ رہی ہیں اور فلم میں سلمان کو تنگ کرنے والی آواز دراصل میری ہی آواز تھی۔اسکی وجہ یہ تھی کیونکہ میری سلمان سے بہت اچھی دوستی ہے اور وہ میرے کافی قریب ہے، جبکہ کرینہ سلمان کے لیے ایک چھوٹی سی بچی ہے اور وہ اسے اسی انداز میں ڈیل کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…