منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

منافق اوردوغلے لوگ معافی کے قابل نہیںہوتے‘ نیلم منیر

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ دھوکہ دینے والوںکوکسی صورت معاف نہیںکرسکتی ،اگر کسی کااعتمادحاصل کر کے اسے ٹھیس پہنچائی جائے تویہ اذیت نا قابل برداشت ہوتی ہے ۔ ایک انٹرویو میںاداکارہ نے کہا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن پر میں نے بھی آنکھیں بند کر کے اعتماد کیا لیکن انہوںنے منافقت کی ۔جب کسی کے ساتھ اس طرح کے حادثات ہوتے ہیں تو وہ لوگوںپر اعتمادکرنا چھوڑ دیتے ہیں اور پھر صحیح لوگ بھی نظر انداز ہوتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ یہاں لوگوں کو صرف اپنے مفادات سے سروکارہوتاہے اوردوسروںکی کوئی پرواہ نہیں ہوتی جو کسی صورت بھی قابل تعریف نہیں،منافق اوردوغلے لوگ معافی کے قابل نہیںہوتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…