اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی دوسری شادی کی تقریبات‎

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ نادیہ خان کی دوسری شادی کی تقریبات جاری ہیں، ان کی شادی ائیرفورس کے پائلٹ سے ہو رہی ہے، نادیہ خان ورسٹائل اداکارہ ہیں اور ان کا مارننگ شو کرنے میں کوئی ثانی نہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے

پاکستانی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی مبینہ طورپر منگنی کی خبر سامنے آئی تھی ۔ذرائع نے بتایا تھا کہ معروف ٹی وی اداکارہ کے منگیتر اور ہونیوالے دولہا ایئرفورس میں پائلٹ ہے اور دونوں آئندہ ہفتوں میں شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، نادیہ خان شادی کے سلسلے میں اپنی ڈیزائنر دوست سے بھی مل چکی ہیں۔ تاہم اس حوالے سے پاکستانی معروف اداکارہ نادیہ خان کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی اور گزشتہ ہفتے منگنی کے حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر کوئی معلومات شیئر نہیں کی ہیں ۔تاہم گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پراداکارہ کی تیسری شادی کےحوالے سے جھوٹی افواہیں گردش کر رہی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…