’’غریب خود ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ‘‘ رابی پیرزادہ نے پیدا ہونیوالی بچی کے ساتھ  تصویر شیئر کر دی

28  جولائی  2020

لاہور (آن لائن) پاکستان میں طبی سہولیات اور غریبوں کی حالت انتہائی پریشان کن ہے اور اب ایسا ہی ایک واقعہ شوبز چھوڑنے والی رابی پیرزادہ نے شیئرکیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ  ایک آدمی کا فون آیا میری بیوی مر جائے گی اگر آپریشن نہیں کیا ،گائوںْ کی نرس 15ہزار مانگ رہی ہے، میں نے اس نرس کو  خود فون کرکے کوشش کی مگر وہ کہتی ہے پہلے پیسے دو، گائوں دور تھا،  خود جاکر

جب اس عورت کی حالت دیکھی تو احساس ہوا غریب خود ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے، وہ نرس پڑھی لکھی بھی نہیں تھی۔انہوں نے مزید لکھا کہ ایک پیاری سی بچی چار گھنٹے بعد جب دنیا میں آئی تو لگا اللہ سب کا وارث ہے، کہاں سے مجھے بھیجا اور کتنی پیاری گڑیا تحفے میں دی۔ دوسروں پر نقطہ چینی یا برائیاں ڈھونڈنے سے اچھا ہے وہ کام کریں جس سے اللہ خوش ہو۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…