پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کے شکر سے

سب کے نتائج منفی آئے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ جن سب سے میں رابطے میں رہا ان کو میں نے پہلے ہی بتادیا ہے تاکہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں یا ضرورت ہو تو خود کو آئسولیٹ کر لیں۔یاد رہے اس سے قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر، اداکار یاسر نواز، روبینہ اشرف، سکینہ سمو اور علیزے شاہ سمیت اداکار نوید رضا میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…