ملکی قومی ٹیم کے یہ سابق کھلاڑی میرے پسندیدہ کپتان تھےخوبرو اداکارہ مہوش حیات نے پسندیدی قومی کرکٹر کانام بتا دیا

5  جون‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز شخصیات کرکٹ میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ پی ایس ایل ہو یا دیگر انٹرنیشنل میچز پاکستان کے شوبز ستارے قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کو بھرپور اور خوب سپورٹ کرتے ہیں۔پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انضمام الحق ان کے’’ فیورٹ‘‘ کپتان تھے۔ سوشل میڈیا پر اپنے اکائونٹس پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ’’وال آف فیم‘‘ کی تصویر شیئر کی۔ جس میں پاکستان کے ماضی

کے عظیم کھلاڑیوں کی تصویریں ہیں۔مہوش حیات نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ پاکستان کے عظیم کھلاڑیوں کی تصاویر دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا۔ انضمام الحق میرے پسندیدہ کپتان تھے۔مہوش حیات نے اپنے پیغام کے آخر میں مداحوں سے پوچھا کہ ان کا پسندیدہ کپتان کون ہے۔ جس پر لوگوں کی جانب سے انہیں متعدد جواب بھی دیئے گئے۔مہوش حیات کرکٹ میں بہت دلچسپی رکھتی ہیں۔ حالیہ پاکستان سپر لیگ کے کئی میچز انہوں نے اسٹیڈیم میں جا کر دیکھے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…