بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

دیپیکا پڈوکون کورونا وائرس کے  دنوں میں کونسا پاکستانی گانا سننے لگیں؟جانئے

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز بھی تجویز کر رہے ہیں۔اب حال میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی مداحوں سے اپنی پلے لسٹ شیئر کی ہے

جس میں وہ تمام گانے شامل تھے جو کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ان دنوں سن رہی ہیں۔دپیکا پڈوکون کی پلے لسٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عابدہ پروین کا گانا’’چھاپ تلک‘‘ بھی شامل ہے۔خیال رہے کہ گلوکارہ عابدہ پروین اور گلوکار راحت فتح علی کا گانا ‘چھاپ تلک’ مقبول ترین کوک اسٹوڈیو کے سیزن 7 کا گانا ہے جسے اسٹرنگس کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا تھا۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…