’’جوکر‘‘ سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بن گئی ، ایک ارب ڈالرزکمالئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ فلم ’’جوکر‘‘ نے ریلیز کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز سے زائد سمیٹ لیے ہیں۔6 کروڑ ڈالرزکی لاگت سے تیارہونے والی ہالی ووڈ تھرلر’’جوکر’’ نے ریلیزکے بعد اب تک ایک ارب ڈالرزسے زائد کا بزنس کرلیا ہے جب کہ فلم اب تک سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بننے سمیت رواں سال

سب سے زیادہ کمانے والی 7 ویں بڑی فلم بھی بن گئی ہے۔فلم کی کہانی 1980 کی دہائی میں نیویارک میں رہنے والے ‘‘آرتھر فلیک’’ نامی شخص کے گرد گھو متی ہے، جوایک ناکام کامیڈین ہے اور اپنے حالات کی وجہ سے ایک نفسیاتی قاتل بن جاتا ہے۔فلم میں مرکزی کردار ‘‘اْوکن فینکس’’ نے ادا کیا ہے۔’’اْوکن فینکس’’ کی جانداراداکاری پر شائقین انہیں خوب سراہا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…