ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

میڈیسن کا شعبہ چھوڑ کر فحش فلموں کی اداکارہ بننے والی یہ خاتون چند گھنٹوں کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) فحش فلموں کی اداکارہ سلویا سیج اس انڈسٹری میں آنے سے پہلے میڈیسن کے شعبے میں کام کر رہی تھیں لیکن انہوں نے سٹینڈ اپ کامیڈین بننے کیلئے میڈیسن کے شعبے کو خیر باد کہہ دیا ۔ وہ ایک اچھی کامیڈین تو نہ بن سکیں لیکن اب وہ فحش فلموں کی اداکارہ بن چکی ہیں جو چند گھنٹوں کا معاوضہ ایک ہزار یورو یا 1110 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار 930 روپے ) لیتی ہیں۔ڈیلی سٹار کے مطابق 35 سالہ سلویا سیج جب 30 سال کی تھیں تو انہوں نے اپنی میڈیسن کی نوکری چھوڑ کر لاس اینجلس میں سکونت اختیار کرلی۔ وہ بطور سٹینڈ

اپ کامیڈین اپنا کیریئر بنانا چاہتی تھیں لیکن اس شعبے میں ان کی دال نہ گل سکی۔ جب اخراجات بڑھنے لگے تو سلویا نے سٹینڈ اپ کامیڈی کے ساتھ دوسری نوکری کرنے کا فیصلہ کیا اور یوں وہ فحش فلم انڈسٹری تک پہنچ گئیں۔اپنے ابتدائی دنوں میں سلویا سیج ایک ہفتے میں 3 سے 5 فلمیں کرتی تھیں اور ہر فلم کے عوض انہیں ایک ہزار یورو معاوضہ دیا جاتا تھا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ میں 2 سے 6 گھنٹے لگتے ہیں ۔ اداکارہ نے بتایا کہ شروع میں انہیں اپنے والدین کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن بعد میں انہوں نے بھی یہ حقیقت تسلیم کرلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…