ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ فلم ’ دی گولڈ فنچ ‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی موت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن، فن وولف ہارڈ، جیفرے رائٹ، پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…