پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارت میں انتہا پسندی کو فروغ دیا جا رہا ہے ، کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ، جاوید شیخ

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسندی کو فروغ دیا جارہا ہے جس سے اس کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوا ہے ، کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں ۔ ایک انٹر ویومیں جاوید شیخ نے کہا کہ بھارت میں ایک بڑا حلقہ ایسا بھی ہے جو جنگ نہیں بلکہ امن چاہتا ہے اور

ہمارے وزیر اعظم عمران خان نے بھی ہمیشہ امن کی بات کی ہے لیکن شاید اسے ہماری کمزوری سمجھا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر نے پاکستا ن میں تو شدید رد عمل سامنے آیا ہی ہے بھارتی حکومت کو مقامی سطح پر بھی مزاحمت کا سامنا ہے اور بھارتی حکومت کو اپنے اس اقدام کوواپس لینا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…