پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آسکر ایوارڈکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں : کھانے کا مینو بھی فائنل

datetime 23  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(این این آئی)ہالی و وڈکے سب سے بڑے اور معتبر’آسکر ایوارڈ‘کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسکر 91ویں کی تقریب (آج) اتوار 24 فروری کو کو کیلیفورنیا میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے سلسلے میں ’ ڈولبے تھیٹر‘ میں ریڈ کارپٹ بھی سجا دیا گیا ہے۔ایوارڈ کی تزئین آرائش کیساتھ ساتھ تقریب کے شرکاء اور اداکار اپنے سٹائل کو

سب سے منفرد دکھانے کی کو ششوں میں مصروف ہیں،اس ایوارڈ فنکشن کے کھانے کا مینوبھی فائنل ہوچکا ہے۔25سال سے آسکر ایوارڈز کی تقریبات میں مزے مزے کے کھانے تیار کرنیوالے آسٹرین نژاد امریکی شیف وولف گینگ پک نے بھی اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ تقریب میں دنیا بھر سے فلمی ستارے پوری سج دھج کے ساتھ شرکت کیلئے پہنچیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…