جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

شوبز میں اپنی بیٹی کیلئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی : جویریہ عباسی

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں اپنی بیٹی کے لئے کسی سے بھی سفارش نہیں کی ،اگر وہ کامیابیوں کی طرف جا رہی ہے تو یہ اس کی اپنی محنت ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں ہمیشہ میرٹ پر یقین رکھتی ہوں ، چاہے زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو اس میں صرف اہل لوگوں کو

ہی آگے آنا چاہیے ۔ بدقسمتی سے ہم لوگوں نے ایک دوسرے کی حق تلفی کا وطیرہ اپنا رکھا ہے جو کسی بھی طور پر درست نہیں ۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ میں نے اپنے کریئر میں کبھی سفارش سے کام حاصل نہیں کیا اور آج اتنا کام کرنے کے باوجود بھی میرے پاس ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کیلئے متعدد پیشکش ہیں مگر صرف ایسا کردار ادا کرتی ہو ں جو میرے لیے چیلنجنگ ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…