شلپا شیٹھی کامیاب اداکارہ کیساتھ ساتھ کامیاب بزنس وومن بھی ہیں

24  جنوری‬‮  2019

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کامیاب اداکارہ کے ساتھ ساتھ کامیاب بزنس وومن بھی ہیں۔ شلپا اوران کے شوہر راج کندرا آئی پی ایل ٹیم راجستھان رائلز کے مالک تھے تاہم آئی پی ایل میں فکسنگ کے الزامات کے بعد انہوں نے اپنے شیئرز فروخت کردئیے۔ آئی پی ایل کے علاوہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کے دیگر بزنس میں بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ ان کی اپنی پروڈکشن کمپنی اور اسپا کی چین بھی جو پورے بھارت میں

پھیلی ہوئی ہے۔ٹوئنکل کھنا کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں تو نہیں ہوتا تاہم وہ کامیاب بزنس وومن ضرور ہیں۔ ٹوئنکل کھنہ بھارت کی نامور مصنفہ ہیں جن کی کتابیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتی ہیں اس کے علاوہ وہ بھارت کی کامیاب کینڈل میکر ہیں۔ ٹوئنکل اوران کی والدہ ڈمپل کپاڈیا کی ’’دی وائٹ ونڈو‘‘کے نام سے کمپنی ہے جس کے ذریعے وہ ڈیزائنر کینڈل بیرون ملک برآمد کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹوئنکل کھنا پروڈکشن کمپنی کی بھی مالک ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…