ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم دبنگ کے تیسری فلم میں بھی سوناکشی سنہا سلمان خان کی ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم دبنگ تھری میں جہاں پھر سے ایکشن اور مار دھاڑ ہو گی۔ وہیں داغا باز نینوں کے وار بھی چلیں گے ساتھ ہی چلبل پانڈے کا انداز ہوگا دبنگ ہوگا کیونکہ دبنگ تھری میں ان کی پھر سے ہیروئن سوناکشی سنہا ہوں گی۔فلم دبنگ تھری سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی وہ فلم جس کے اب تک دو حصے آئے اور دونوں نے ریکارڈ کمائی کی۔فلم کے پروڈیوسر ارباز خان نے
