جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

کنگنا کی فلم ’’مانی کرنیکا‘‘ کی ریلیز پر ہندو انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کی دھمکی

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت نے کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا ، جھانسی کی رانی‘ ریلیز کرنے پر دنگا فساد کرنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند جماعت کے سربراہ سکھ دیو سنگھ نے فلم ’مانی کرنیکا ‘ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں رانی کے برطانوی افسر سے مراسم دکھائے گئے ہیں جبکہ فلم میں رانی کو آئٹم سانگ پر رقص کرتے بھی

دیکھا جا سکتا ہے جوکہ معاشرتی اقدار کے خلاف ہے۔انتہا پسند جماعت کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ایک بار پھر فلم میکرز کی جانب سے فلم میں جستجو بڑھانے کیلئے کچھ نامناسب سین شامل کیے گئے ہیں جسے ہم برداشت نہیں کریں گے، ہم نے فلم میکرز سے کہا بھی ہے کہ فلم ریلیز کرنے سے قبل ہمیں دکھائی جائے اگر فلم ہمیں دکھائے بغیر ریلیز کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم فساد کر دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…