سارہ علی کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد کرینہ کپور کا خاص پارٹی کا اہتمام کرنے کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  11:10

ممبئی (این این آئی)سارہ علی خان کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد ان کی سوتیلی ماں کرینہ کپور ان کے لیے خاص پارٹی کا اہتمام کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ جلد ہی کرینہ کپور شوہر کی بڑی بیٹی کی پہلی فلم کی کامیابی پر ایک پارٹی دینے والی ہیں، جس میں بولی وڈ کی کئی شخصیات شرکت کریں گی۔ادھر سارہ علی خان اپنی دوسری فلم ’سمبا‘ کے ٹریلر اور گانے کی کامیابی کے بعد اس کی تشہیر میں مصروف ہیں، جسے رواں ماہ کے آخر تک ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎