بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ارجن کپور ٹوئٹر صارف پر برہم ہو گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’نمستے انگلینڈ‘ کا موشن پوسٹر ریلیز کیا، تاہم اس پوسٹر سے زیادہ اس پر کیے ایک صارف کا کمنٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔فلم ’نمستے انگلینڈ‘ میں ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، اور اس پوسٹر میں بھی یہ دونوں ایک ساتھ موجود ہیں۔تاہم اداکار ارجن کپور نے اس کمنٹ پر فوری جواب دیتے ہوئے اس صارف پر تنقید کی۔ارجن کا کہنا تھا کہ ’جب ایسے الفاظ اتنے آرام سے استعمال کیے جائیں گے

تو اس سے اندازہ ہوگا کہ لوگوں کو خواتین کی حفاظت جیسے بڑے مسائل کو معمولی یا کوئی مذاق نہیں سمجھنا چاہیے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اس قسم کے کمنٹس کے خلاف آواز اٹھائی ہو۔اس سے قبل 2014 میں جب ٹائمز آف انڈیا نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لباس پر کمنٹ لکھا تھا تو ارجن نے دپیکا پڈوکون کا ساتھ دیتے ہوئے بھی ایک بیان جاری کیا تھا۔ارجن نے کہا تھا کہ ایک خاتون کی تعریف کرنا تو دور کی بات پہلے اس کی عزت کرنا سیکھنی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…