منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹائیگر شروف نے اپنی دوست دیشا پٹانی اور ہریتھک کے افیئرز پر خاموشی توڑ دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف نے اپنی دوست دیشا پٹانی اور نامور اداکار ہریتھیک روشن کے افیئرز کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکار ہریتھیک روشن ابھی کنگنا رناوت کے تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ دیشا پٹانی کے ساتھ ان کے افیئرز کی خبریں گردش کرنے لگیں اور کہا جار ہا تھا کہ ہریتھیک روشن نے اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نزدیکیاں بڑھانے کی کوشش کی۔ جب کہ اداکار کے نامناسب رویے کے باعث دیشا نے فلم سے کنارہ کشی بھی اختیار کرلی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ’اس طرح کی منفی افواہیں زندگی کا حصہ ہیں نہ صرف ہریتھیک روشن بلکہ تمام ہی اداکاروں کو اس طرح کی افواہوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خصوصاً جب کوئی مشہور ہوتا ہے تو وہ باآسانی ان افواہوں کا ہدف بن جاتا ہے۔ٹائیگر نے کہا کہ میرے نزدیک یہ احمقانہ افواہیں ہیں کیوں کہ میں دونوں کو اچھی طرح جانتا ہوں وہ اس طرح کے لوگ نہیں ہیں بلکہ وہ بہت اچھے انسان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…