پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کی نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں موج مستیاں

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نیویارک کے معروف ٹائمز سکوائر میں بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیاپر پوسٹ کی تو صارفین کی نظریں ایسی چیز پر ٹک گئیں کہ جان کر میرا کا رنگ بھی شرم سے لال ہو جائے گا۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس تصویر میں میرا نے پینٹ شرٹ پہن رکھی ہوتی ہے اور یوں بانہیں پھیلائے کھڑی ہوتی ہیں گویا خواتین کی شاہ رخ خان ہوں۔ تاہم انہوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے وہ

چیز نوٹس نہیں کی جو صارفین کی عقابی نظروں میں آ گئی۔  وہ چیز یہ تھی کہ اس تصویر میں میرا کی پینٹ کی زِپ کھلی ہوئی تھی۔تصویر پر کمنٹس میں ایک صارف نے سب سے پہلے اس چیز کو نوٹس کیا اور لکھا کہ ’’اس کی تو پینٹ کی زِپ ہی کھلی ہوئی ہے۔‘‘ ایک اور شخص نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ہاہاہاہا، ہر کسی نے نوٹس کی ہے، سوائے میرا کے۔‘‘ایک اور صارف کو جب اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا تو اس نے دوسروں سے پوچھا لیا کہ ’’کیا مجھے ہی اس کی زِپ کی پینٹ کھلی نظر آ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…