منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ماہرہ خان نے مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی ایئرپورٹ پر مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی ، خواتین اور بچے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں بنانے میں مصروف رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے خصوصی طور پر پی آئی اے کی پرواز پی کے 306کے ذریعے لاہور آرہی تھیں کہ کراچی ایئرپورٹ

انہیں دیکھ کر مرد اور خواتین مداحوں کی بڑی تعداد ان کے گرد جمع ہو گئی اور ان کے ساتھ سیلفی بنانے کی فرمائش کی جس پر ماہرہ خان نے خوش دلی کے ساتھ خواتین اور بچوں کے ہمراہ سیلفیاں بنائیں تاہم انہوں نے مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی ۔ اس دوران اذان ہوئی تو ماہرہ خان نے احتراماً سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا جس پر ان کے مداح حیرت سے انہیں دیکھنے لگے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…