منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور کا عمران خان کی جیت پر حیرت انگیز ردعمل، ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور نے عمران خان کی تقریر پر حیران کن ردعمل دیا ہے، بھارتی اداکار رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں، انہوں نے کہا کہ آپ نے پاک بھارت تعلقات پر جو کچھ بھی کہا میں بھی گزشتہ دو دن سے ٹی وی چینلز پر وہی کہتا آ رہا ہوں۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ اپنے ملک

کا میرے ملک سے تعلق بہتر بنا سکیں۔ واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے پہلے پالیسی خطاب میں کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ انڈیا مجھے ہالی ووڈ فلموں کے ولن کے طور پر پیش کر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ میں وہ پاکستانی ہوں جس کی سب سے زیادہ ہندوستان میں واقفیت ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم غربت ختم کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تجارت کریں گے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے درمیان بڑا ایشو کشمیر ہے۔

 

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…