اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

مایہ ناز اداکار اکشے کمار نیا اور منفرد کردار نبھانے کیلئے تیار

datetime 13  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اکشے کمار ایک بار پھر سلوراسکرین پر ایک نیا اور منفرد کردار نبھانے جارہے ہیں جس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔اکشے کمار پر فلمائے جانے والے اس گانے کو وشال ددلانی اور سچن جگر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کے لیرکس وییونے ترتیب دیئے ہیں۔ریما کگتی کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ کی نئی تاریخی اسپورٹس ڈرامہ فلم’’گولڈ‘‘ کی

کہانی 1948میں ہونے والے ہاکی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے جس میں اکشے کمار مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ ان کے مد مقابل بھارتی ٹی وی اداکارہ مونی رائے پہلی بار سلور اسکرین پرجلوہ گر ہوں گی۔دیگر کاسٹ میں گوہر خان،کنال کپور،امت سدھ،مونی رائے،ونیت کمار اور سنی کوشال بھی شامل ہیں۔واضح رہے اکشے کمار کی فلم’’گولڈ‘‘ رواں سال 15اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…