جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کی ہاتھ میں ایسی چیز پکڑے ہوئے تصاویر سامنے آگئیںکہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے تمام افواہوں کو رد کردیا۔ چند روز قبل پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بھارتی ریاست آسام میں اپنے محافظوں کے ساتھ نظرآرہی تھیں۔ تصویر دیکھنے میں تو بالکل عام سی تھی تاہم اس عام سی تصویر نے اس وقت ہلچل مچادی جب کسی سوشل میڈیا صارف نے پریانکا کے ہاتھ میں بالکل ویسی ہی جیولری دیکھی جیسی بھارت میں شادی شدہ خواتین پہنتی ہیں۔

اور اسے منگل سوتر کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد میڈیا میں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ پریانکاچوپڑا خفیہ طور پر شادی کرچکی ہیں۔تاہم جب یہ خبر میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوگئی تو پریانکا کو خود سامنے آکر وضاحت کرنی پڑی۔ اداکارہ نے ان افواہوں کی تردیدکیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور اپنی خفیہ شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا افواہیں بہت زیادہ گردش کررہی ہیں، لیکن میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ یہ نظر کا دھاگا ہے، میں جب بھی شادی کروں گی سب کو بتا کر کروں گی۔ اور یہ بالکل بھی خفیہ نہیں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…