جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈائٹنگ نہیں کرتی، قدرتی طور پر فٹ ہوں‘ پریانکا چوپڑا

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آئی این پی) بولی ووڈ انڈسٹری پرراج کرنے کے بعد ہالی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کہتی ہیں کہ وہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کیلئے ڈائٹنگ نہیں کرتیں۔یو ایس میگزین کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو جسمانی لحاظ سے فٹ رکھنے کیلئے ذیادہ تک دو کی قائل نہیں ہیں۔ انکا کہنا

ہے کہ چونکہ وہ ہندوستانی ہیں اس لئے فٹنس انکے جین میں ہے ،لہٰذا وہ کسی خاص ورزش کی ضرورت محسوس نہیں کرتیں۔34سالہ اداکارہ نے بتایاکہ انکی نئی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’’بے واچ ‘‘کی ساتھی اداکارہ کیلی روریبش ہر صبح انھیں وزرش کیلئے جگاتی ہیں لیکن وہ ہر روز ایک نیا بہانہ بنا کر سوتی رہتی ہیں۔گوشت خوری کی دیوانی اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ جم میں بھی اکثر اوقات چھپ کر برگر سے شغل کرتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…