لاس اینجلس(این این آئی)ہالی وڈ اداکارانجلینا جولی اداکار ی کے ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین نکلیں جن کی جہاز اْڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی
ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافرطیارہ اْڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضائوں میں اْڑان بھرتی دکھائی دیں۔ویڈیو نے انجلینا کے مداحوں کوبے حدمتاثر کیا اور انجلینا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔